empty
 
 
05.01.2023 07:09 PM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 5 جنوری 2023

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ:

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2111 پر دیکھی جانے والی 100 موونگ ایوریج کی جانب اچھلنے کی کوشش کی ہے، لیکن اچھال 1.2084 پر محدود ہو گیا۔ 1.2001 کی سطح اب تکنیکی سپورٹ کے طور پو کام کرے گی اور بئیرز اب اس سطح کی جانب گرنا جاری رکھیں گے۔ تکنیکی مزاحمت 1.2146 کی سطح پر دیکھی جاتی ہے جو موونگ ایوریج کے بالکل اوپر ہے۔ مومینٹم انتہائی خرید کی حالت سے اچھلا تھا اور حال میں پچاس کی سطح سے اوپر ہے، اس لئے مختصر مدتی آؤٹ لُک بُلش رہتی ہے۔ نیچے کی حرکت صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب 1.1990 پر موجود تکنیکی مدد کی واضح خلاف ورزی کی گئی ہو۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ:

ڈبلیو آر 3 - 1.21447

ڈبلیو آر 2 - 1.21098

ڈبلیو آر 1 - 1.20893

ہفتہ وار پیوٹ - 1.20749

ڈبلیو ایس 1 - 1.20544

ڈبلیو ایس 2 - 1.20400

ڈبلیو ایس 3 - 1.20051

تجارتی تجزیہ:

بُلز عارضی طور پر مارکیٹ کے کنٹرول میں ہیں اور اس کے ساتھ 1.2293 پر واقع آخری نیچے کی بڑی لہر پر 50% فیبوناچی ریٹریسمنٹ ٹوٹ گئی تھی، اس لئے اگلا ہدف 61% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح )1.2760( ہے۔ دوسری جانب، 1.0351 کی سطح کی 1985 سے جانچ نہیں کی گئی،اس لیے نیچے کا رجحان مضبوط ہے اور حالیہ اقدام کو اب بھی نیچے کے رجحان کے دوران اوپر کی طرف کی اصلاح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔۔ نیچے کے رجحان کو منسوخ کرنے کے لیے، بُلز کو 1.2275)10 اگست سے سوئنگ ہائی( کی سطح سے اوپر ہفتہ وار کینڈل کو بند کرنے کی ضرورت ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback