empty
 
 
15.12.2022 05:45 PM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 15 دسمبر 2022

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ:

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2343 کی سطح پر دیکھی جانے والی ہفتہ وار بلند سطح کے اوپر ٹوٹی اور فی الحال بینک آف انگلینڈ کی شرح سود کے فیصلے سے پہلے فوائد کو مستحکم کر رہی ہے۔ قریبی تکنیکی سپورٹ ابھی بھی 1.2294 پر دیکھی جاتی ہے، اس لئے نیچے کی جانب ایک غیر متوقع بریک آؤٹ کی صورت میں، بئیرز کا اگلا ہدف 1.2106 (7 دسمبر کی کم سطح) پر دیکھا جاتا یے۔ مومینٹم مثبت اور کافی طاقتور(یومیہ ٹائم فریم چارٹ پر 67 پوائنٹس) ہے، اس لئے اوپر کی جانب بریک آؤٹ کے جاری رہنے کے امکانات زیادہ ہیں۔ بُلز کے ئے اگلا ہدف 1.2659 کی سطح پر واقع ہے۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ:

ڈبلیو آر 3 - 1.22823

ڈبلیو آر 2 - 1.22537

ڈبلیو آر 1 - 1.22388

ہفتہ وار پیوٹ - 1.22251

ڈبلیو ایس 1 - 1.22102

ڈبلیو ایس - 1.21965

ڈبلیو ایس 3 - 1.2167

تجارتی تجزیہ:

بُلز عارضی طور پر مارکیٹ کے کنٹرول میں ہیں اور اس کے ساتھ 1.2293 پر واقع آخری نیچے کی بڑی لہر پر 50% فیبوناچی ریٹریسمنٹ ٹوٹ گئی تھی، اس لئے اگلا ہدف 61% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح ہے۔ دوسری جانب، 1.0351 کی سطح کی 1985 سے جانچ نہیں کی گئی، اس لئے نیچے کا رجحان مضبوط ہے۔ نیچے کے رجحان کو منسوخ کرنے کے لیے، بُلز کو 1.2275(10 اگست سے سوئنگ ہائی) کی سطح سے اوپر ہفتہ وار کینڈل کو بند کرنے کی ضرورت ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback