empty
 
 
12.12.2022 02:59 PM
یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 12 دسمبر 2022

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.0589 کی سطح کو چھوا لیکن بُلز کو ابھی بھی ABC-X-ABC پیچیدہ اصلاحی ڈھانچے کے ایک حصے کے طور پر A لہر کی لہر v کو اوپر کی جانب مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ بہرحال، ایسا لگتا ہے کہ بُلز نے 1.059 کی سطح پر قیمت کا ڈبل ٹاپ پیٹرن بنایا اور مارکیٹ نیچے کی جانب واپس پلٹی۔ مزید براں، چار گھنٹے کے چارٹ پر ایک اور بئیرش پیٹرن اوپر چڑھتے ہوئے ویج کی صورت میں واضح ہے۔ غیر جانبدار مومینٹم ابھی تک بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ نہیں کرتا اور آر ایس آئی انڈیکیٹر پر پچاس کی سطح سے نیچے گرنے کے لئے 1.0444 کی سطح پر نیچے کی جانب کی اصلاح کی ضرورت ہے۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ:

ڈبلیو آر 3 - 1.05486

ڈبلیو آر 2 - 1.05312

ڈبلیو آر 1 - 1.0522

ہفتہ وار پیوٹ - 1.05138

ڈبلیو ایس 1 - 1.05046

ڈبلیو ایس 2 - 1.04964

ڈبلیو ایس 3 - 1.04790

تجارتی تجزیہ:

یورو نے 0.9538 کی سطح پر نئی کثیر دہائی کم سطح بنائی تھی، جب تک امریکی ڈالر کو پوری دنیا میں خریدا جا رہا ہے، نیچے کا رجحان نئی کم سطحوں کی جانب جاری رہے گا۔ درمیانی مدت میں، اہم تکنیکی مزاحمت کی سطح 1.0389 پر واقع ہے اور صرف اس صورت میں جب اس سطح کی واضح طور پر خلاف ورزی کی گئی ہو، نیچے کے رجحان کو منسوخ سمجھا جا سکتا ہے۔ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ یورو کے پاس نیچے جانے کی کافی وجہ ہے، تمام ممکنہ تکنیکی سپورٹ کی سطحیں کافی پرانی ہیں اور مزید قابل اعتماد نہیں ہو سکتیں۔

براہ کرم آگاہ رہیں کہ 0.9737 پر نظر آنے والی تکنیکی سپورٹ کے نیچے کوئی بھی مسلسل بریک آؤٹ نیچے کی حرکت کو مزید بڑھا دے گا اور 0.9669 کی سطح کو سامنے رکھے گا۔ طویل مدت میں، اہم تکنیکی مزاحمت کی سطح 1.0789 )30 اگست سے سوئنگ ہائی( پر واقع ہے، اس لیے بُلز کے پاس اب بھی طویل مدتی کمی کے رجحان کے الٹ جانے کی تصدیق سے پہلے ایک طویل راستہ طے کرنا باقی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سادہ اصلاحی اے بی سی سائیکل زیادہ پیچیدہ اور وقت لینے والے ABC-X-ABC سائیکل میں تبدیل ہو سکتا ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback