empty
 
 
26.10.2022 03:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی میں منگل کے روز نیچے کی جانب کی دوبارہ واپسی سے قبل یومیہ بنیادوں پر 0.9975 کی بُلند ترین سطح تک اضافہ ہوا تھا ۔ قیمتیں گزشتہ چند گھنٹوں سے 0.9950-60 کے ارد گرد بہت سخت حد میں تجارت کر رہی ہیں۔ انسٹرومنٹ بئیرز کے سامنے کمزور ہونے سے قبل 1.0200 کی سطح تک اضافہ کر رہا ہے۔ 1.0000 سے اوپر کی بریک قریب مُدتی تناظر میں 1.0200 اور 1.0350 پر موجود ریزسٹنس کی طرف اضافہ کو تیز کرے گی۔

یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب کم و بیش 1.0200 حتمی اضافہ کر رہا ہے جب کہ یومیہ چارٹ پر امکان 1.0600 کی جانب اضافہ کا بھی ہے ۔ اس کے بعد یہ رجحان کے برخلاف ایک درجہ والے اضافہ کو ختم کر دے گا ، جو پہلے 0.9535 سے شروع ہوا تھا۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2350 اور 0.9935 کے درمیان کی مجموعی تنزلی فیبوناچی 0.618 ریٹریسمنٹ 1.0600 کی سطح پر موجود ہے ہے جیسا کہ یہاں دیکھا گیا ہے۔ اس لیے وہاں سے نیچے کی جانب واپسی کا امکان غالب ہے۔

یورو / یو ایس ڈی کو 0.9812 پر عمدہ سپورٹ حاصل ہے، اس کے بعد سپورٹ 0.9710 اور 0.9630 پر موجود ہے جبکہ ریزسٹنس 1.0200 کے قریب موجود ہے اور اس کے بعد 1.0350 پر موجودہ ہے 1.0200 سے اوپر کی بریک 1.0350 اور اس سے اوپر کی سطح کو ٹیسٹ کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔ موجودہ سطحوں سے صرف واپس جانا اور 0.9710 سے نیچے کی بریک مذکورہ بُلش ڈھانچے کی نفی کرے گا۔

تجارتی اندازہ

امکان 0.9535 کے مقابلہ میں 1.0200 اور 1.0350 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback