empty
 
 
25.10.2022 04:51 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 25 اکتوبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

سونے کے لیے 1 گھنٹے کا چارٹ یہاں قریب مُدتی تجارتی سیٹ اپ کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ چارٹ سپورٹ تلاش کرنے سے پہلے یہاں سے $1,635-40 ایریا کی طرف ممکنہ تنزلی کی نشاندہی کر رہا ہے۔ زرد دھات کی قیمت گزشتہ ہفتے 1,670 ڈالر کی طرف تیزی سے اوپر گئی تھی۔ قیمت کے دوبارہ نیچے جانے سے قبل $1,685-90 زون میں آگے بڑھنے کا امکان موجود ہے۔

سونا 1,635.40 ڈالر کے لگ بھگ اپ گارٹلی کو مکمل کرنے کے لیے تیاری میں ہو سکتا ہے اس سے پہلے کہ وہ آگے بڑھتے ہوئے $1,685 کی طرف اپنا رجحان کے برخلاف اضافہ دوبارہ شروع کرے۔ جیسا کہ یہاں 1 گھنٹے کے چارٹ پر دیکھا گیا ہے دھات $1,670 اور $1,618 کی سطحوں کے درمیان بڑے درجے کی تنزلی پر کام کر رہی ہے۔ قیمتیں مجموعی تنزلی کا کم از کم 62% ریٹریس کرنا چاہیں گی، جو 90- $1,685-کے میں زون میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ہو سکتا ہے کہ سونے نے اپنی پہلی اضافہ کی لییگ $1,670 پر مکمل کر لی ہو اور اپنی آخری لییگ کو $1,685 کی طرف دوبارہ شروع کرنے سے پہلے فی الحال اپنی دوسری ویوو کو $1,635-40 زون میں ختم کرنے کے لیے تنزلی کی تصحیح کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ، نوٹ کریں کہ $1,685-90 مندرجہ بالا بیئرش تنزلی کی سوئنگ کا فیبوناچی 0.618 ریٹریسمنٹ ہے اور اس وجہ سے، ایک بار پھر نیچے کی جانب مُڑنے کا غالب امکان موجود ہے

تجارتی تجویز

امکان 40-1635 ڈالر کی جانب تنزلی کے بعد 1685 ڈالر کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback