empty
 
 
27.09.2022 08:08 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 27 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

پیر کو نیو یارک دورانیہ میں دوبارہ ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل امریکی ڈالر انڈیکس 114.10 تک پہنچ گیا تھا۔ انڈیکس نیچے کی جانب گیا ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت یہ 113.40 کی سطح کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے۔ قیمتیں پچھلے 24 گھنٹوں میں 113.00-114.00 کی حد کے اندر چلی گئ ہے، اس طرح 110.00 تک تنزلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

یہاں پیش کردہ فی گھنٹہ چارٹ 110.00-20 کے نشان کی طرف ممکنہ گراؤٹ کو بھی پیش کرتا ہے جو ابتدائی سپورٹ لیول ہے۔ فوری ریزسٹنس یا ایک ٹاپ 114.35 پر نظر آتا ہے اور بیئرش صورتحال کو قائم رکھنے کے لیے قیمتیں نیچے ہی رہیں گی۔ یہاں سے 112.90 سے نیچے کا بریک قریب مدتی تناظر میں 111.90 کی طرف مزید کمی کو بڑھا دے گا۔

مزید آگے بڑھتے ہوئے، 110.17 کی ابتدائی سپورٹ سے نیچے حقیقی تنزلی اس بات کی تصدیق کرے گی کہ بئیرز دوبارہ مضبوط ہوگئے ہیں اور ایک بڑی تنزلی اپنی راہ لے سکتی ہے۔ یہاں سے 114.35 نشان سے اوپر صرف ایک مستقل بریک ہی بُلز کو دوبارہ مضبوطی میں لائے گا اور بئیرش صورتحال کو ختم کر دے گا۔ قیمتوں کے 112.90 سے نیچے بریک پر نظر رکھیں تاکہ 110.20 کی طرف تنزلی کی رفتار میں تیزی آسکے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 114.50 کے مقابلہ میں 110.20 کی جانب تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback