empty
 
 
19.08.2022 08:43 PM
بِٹ کوائن واپسی کے ہدف تک پہنچ گیا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

کالی لکیریں - بُلش چینل

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سابقہ تجزیہ میں ہم نے ان تاجران کو خبردار کیا تھا جو بِٹ کوائن میں لانگ پوزیشن لئے ہوئے تھے یا بٹ کوائن خریدنا چاہتے تھے کہ قیمت کا ڈھانچہ کم از کم $22,000 اور چینل کی زیریں حد کی طرف واپس ہونے کا اشارہ دے رہا ہے۔ تمام اشارے بتا رہے تھے کہ بُلز کے لیے $24,000 سے اوپر قیمت رکھنا اور اضافہ جاری رکھنا ممکن نہیں تھا۔ ہم نے سابقہ تجزیات میں کئی بار اس حقیقت کا تذکرہ کیا ہے کہ بٹ کوائن $48,000 سے مجموعی تنزلی کے 23.6% سے زیادہ کو ریٹریس کرنے سے قاصر تھے۔

اس حقیقت کے ساتھ مل کر کہ آر ایس آئی نے متعدد بیئرش ڈائیورجنس کے اشارے فراہم کیے تھے، قیمت کو دباؤ میں دیکھنا وقت کی بات تھی۔ بلش چینل سے باہر نکلنا بہت ممکن ہے اور جیسا کہ ہم نے کل کہا تھا، ہم مجموعی اضافہ کے عمل کو رجحان کے برخلاف اضافہ کے طور پر دیکھتے ہیں اور آنے والے ہفتوں میں ہم غالباً بٹ کوائن کو $17,600 سے نیچے دیکھیں گے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback