empty
 
 
29.07.2022 10:48 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 29 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

جمعرات کو 1.0120 کے قریب عبوری سپورٹ ملنے کے بعد یورو / یو ایس ڈی جمعہ کو 1.0220 کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت یہ کرنسی پئیر 1.0210 کے قریب تجارت کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ اگلے چند ہفتوں میں 1.0800-1.0900 تک اضافہ کی توقع ہے۔ بلز قریب کی مدت میں 0.9952 عبوری حمایت سے اوپر کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے تیار نظر آرہے ہیں۔
یورو / یو ایس ڈی نے جنوری 2021 سے لے کر اب تک 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان ایک با معنی بڑے درجے کی کمی کی ہے جیسا کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ اس کے بعد سے، بُلز کم از کم 1.0800-1.0900 کے علاقے کی طرف رجحان کے برخلاف اضافہ پر کام کر رہے ہیں جو کہ اوپر والی تنزلی کے فیبوناچی 0.382 ریٹریسمنٹ کے بھی قریب ہے۔ مثالی طور پر، یہاں سے قیمتیں 0.9952 سے اوپر رہیں گی۔

یورو / یو ایس ڈی 0.9952 اور 1.0273 کے درمیان کی حالیہ کم درجہ والی اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے - اس کے علاؤہ قیمت جمعرات کے روز تیزی سے واپسی سے قبل 1.0075 تک نیچے بھی آئی تھی - اگر متجوزہ صورتحال درست رہتی ہے تو اور بُلز مضبوط رہیں گے اور قیمت کو 1.0800-1.0900 کی جانب بھجیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9950 کے مقابلہ میں 1.0800 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback