empty
 
 
30.06.2022 09:11 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ 30 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر
جیساء کہ پہلے بیان کیا گیا تھا جمعرات کو بٹ کوائن کی قیمتیں $18,700 کی یومیہ کم ترین سطح تک نیچے آگئی تھیں۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت کرپٹو $19,100 کی سطح اوپر واپس آگئی ہے کیونکہ بُلز ابھی قیمتوں کو $24,300 اور $28,500 کی سطح کی طرف لے جانے کے لیے تیار ہیں۔ صورتحال کو تعمیری رکھنے کے لیے انہیں $17,500 کی عبوری کم قیمتوں سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہوگی۔
جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا بِٹ کوائن اب $69,000 اور $17,500 کے درمیان اپنے بڑے درجے کی تنزلی پر کام کر رہا ہے گراوٹ ایک زگ زیگ تصحیحی صورتحال (5-3-5) میں آ گئی ہے اور اسے کم از کم $37,300 اور $49,500 تک واپس جانے کی ضرورت ہے۔ اگر مندرجہ بالا مجوزہ ڈھانچہ ٹھیک رہا تو بُلز یہاں سے دوبارہ مضبوطی میں آ جائیں گے۔
بٹ کوائن نے پچھلے کچھ تجارتی دورانیقں میں $17,500 اور $21,800 کی سطحوں کے درمیان اپنی کم درجہ والا اضافہ بھی کیا ہے۔ مزید برآں، قیمتیں اب $18,700 کی سطح سے نیچے آگئی ہیں، جو کہ مندرجہ بالا اضافے کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ سے بالکل نیچے ہے۔ مثالی طور پر، توقع کی جاتی ہے کہ بُلز جلد ہی یہاں سے دوبارہ مضبوطی میں آجائیں گے اور کم از کم $24,300 کی سطح سے آگے بڑھیں گے۔
تجارتی منصوبہ
امکان 17500 ڈالر کے مقابلہ میں 24300 اور 28500 ڈالرز تک اضافہ کا ہے
نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback