empty
 
 
05.01.2022 07:11 PM
ایتھریم نے ایک اور کمزوری کا اشارہ دیا ہے


ایتھریم 3800 ڈالر کی سطح سے نیچے دباؤ میں تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3900 ڈالر کی جانب اضافہ کیا تھا لیکن یہ اہم ٹرینڈ لائن اور تن کان سن انڈیکیٹر سے منسوخ ہوئی ہے - قیمت نیچے کی جانب 3500 ڈالر کی جانب جانے کے لئے کمزور ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن - ٹوٹ گئی ہے

سُرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

قیمت ٹینکان سین (ریڈ لائن انڈیکیٹر) اور کیجون سین (پیلی لائن انڈیکیٹر) دونوں سے نیچے ہے۔ ان دونوں انڈیکیٹرز کی ریزسٹنس 3820 ڈالر سے 3870 ڈالر ہے۔ وہاں ہمیں سرخ تنزلی کی ڈھلوانی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن بھی ملتی ہے۔ یہ اہم قلیل مدتی مزاحمت ہے۔ قیمت بھی کومو (کلاؤڈ) سے نیچے ہے جو 4,150 ڈالر میں پایا جاتا ہے. جب تک یہ صورتحال موجود ہے تب تک ایتھریم 3500 ڈالر اور اس سے نیچے کی طرف بڑھنے کے خطرے سے دوچار رہے گا۔ کل ٹینکان سین پر قیمت مسترد ہوگئی ہے ۔ بُلز کو پہلا تبدیلی کا اشارہ فراہم کرنے کے لئے ٹینکن سین اور کیجون سین اشاریوں سے اوپر بریک کی ضرورت ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback